empty
 
 

سنیپر

موجودہ مقابلہ کے شرکاء کی فہرست ذیل میں پیش کی جاتی ہے. آپ ابھی اگلے مقابلہ کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں - صرف رجسٹریشن بٹن کو دبائیئے. اندراج کی کاروائی ہوجانے کے بعد، آپ کا عرفی نام فہرست میں ظاہر ہو گا. اگر آپ کے پاس اس مقابلہ یا کسی دوسرے سے متعلق کوئی سوال ہے تو، مقابلہ اور مہم انتظامیہ کو ایک ای میل بھیجیں: tournament@instaforex.com.
رجسٹریشن
$ 6 000
فروری کے لئے انعام
$ 7 500
جنوری کے لئے انعام
$ 6 000
دسمبر کے لئے انعام
$ 6 000
نومبر کے لئے انعام
$ 7 500
اکتوبر کے لئے انعام

موجودہ مقابلہ شروع ہو چکا ہے اور یہ ختم ہو گا March 24, 2023. آپ اگلے انسٹا فاریکس کے نئے شروع ہو نے والے مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں جو کہ شروع ہو گا March 27, 2023 تک رہے گا March 31, 2023.

* اگلے مقابلے کے لیے رجسٹریشن مقابلہ شروع ہونے سے 1 گھنٹہ پہلے ختم ہو جاتی ہے۔

*مقابلہ ٹرمینل وقت کے مطابق ہوتا ہے۔

مقابلہ کے اختتام تک الٹی گنتی:

00
دن
05
گھنٹے
55
منٹس

حصہ لینے کا طریقہ

مقابلہ کے لیے رجسٹر کریں

1

10,000 امریکی ڈالر کی ابتدائی ڈپازٹ حاصل کریں

2

1:500 کے لیوریج کے ساتھ لین دین کریں

3

0.01 سے 1 لاٹ تک تجارتی سائز کا انتخاب کریں

4

انسٹا فارکس کے ساتھ مل کر جیتیں

5

مفت شرکت

مقابلہ ہفتہ وار ہے، 00:00 پیر سے 23:59 جمعہ تک

آپ اگلے ہفتہ وار مقابلہ کے لیے اس سے پہلے والے ہفتے کے لیے اندراج کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن مقابلہ شروع ہونے سے 1 (ایک) گھنٹہ پہلے ختم ہو جاتی ہے۔

10,000 امریکی ڈالر کی ابتدائی ڈپازٹ تمام شرکاء کے لیے یکساں ہے اور اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا

لیوریج 1:500 ہے

ہر ہفتہ وار مقابلہ کا پرائز پُول 1500 امریکی ڈالر کے برابر ہے

کم از کم تجارتی سائز 0.01 لاٹ ہے، زیادہ سے زیادہ 1 لاٹ ہے

مقابلہ کے نتائج کا خلاصہ ہفتہ کو 12:00 جی ایم ٹی +3 پر کیا گیا ہے

رجسٹریشن
اگر آپ کے پاس ہمارے مقابلہ جات اور مہمات کو بہتر بنانے کے بارے میں کوئی مشورے ہیں تو آپ ہم سے بذریعہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ contest-ideas@instaforex.com.
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.